Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
پہلی نیکی جو آدمی اپنے بچے سے کرتا ہے یہ ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے، لہذا تم میں سے ہر ایک کو اپنے بچے کا اچھا نام رکھنا چاہیے۔
 
الکافی
امام کاظم (علیہ السلام): پہلی نیکی جو آدمی اپنے بچے سے کرتا ہے یہ ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے، لہذا تم میں سے ہر ایک کو اپنے بچے کا اچھا نام رکھنا چاہیے۔ الکافی