Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
مجھے فرزندِ آدم پر تعجب ہے، اس کی ابتدا نطفہ ہے، اور اس کا آخر لاش ہے، حالانکہ ان دونوں (ابتدا اور آخر) کے درمیان پاخانہ کا ایک ظرف ہے، پھر (اس کے باوجود) تکبر کرتا ہے۔
علل الشرائع