Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام حسن (علیہ السلام):
جس شخص  نے اللہ کی عظمت کو پہچان لیا اس کے لئے مناسب نہیں ہے کہ اپنے آپ کو بڑا سمجھے، کیونکہ جو لوگ اللہ کی عظمت کو جان لیتے ہیں ان کی بلندی یہ ہے کہ انکساری کریں، اور جو اللہ کے جلال کو پہچانتے ہیں ان کی (عزت) یہ ہے کہ (اس کے سامنے) ذلت کا اظہار کریں۔
 
تحف العقول
امام حسن (علیہ السلام): جس شخص نے اللہ کی عظمت کو پہچان لیا اس کے لئے مناسب نہیں ہے کہ اپنے آپ کو بڑا سمجھے، کیونکہ جو لوگ اللہ کی عظمت کو جان لیتے ہیں ان کی بلندی یہ ہے کہ انکساری کریں، اور جو اللہ کے جلال کو پہچانتے ہیں ان کی (عزت) یہ ہے کہ (اس کے سامنے) ذلت کا اظہار کریں۔ تحف العقول