Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
ہر مولود، فطرت پر پیدا ہوتا ہے یعنی اس معرفت پر کہ اللہ عزّوجل اس کا خالق ہے تو یہ ہے اللہ (کے فرمان کا مطلب جو)  فرمایا: «ولَئنْ سَألْتَهُم مَن خَلَقَ السّماواتِ وَ الأرضَ لَيَقُولُنَّ اللّهُ»، " اگر آپ ان سے پوچھیں کہ زمین و آسمان کو کس نے پیدا کیا تو وہ ضرور کہیں گے : اللہ نے۔
 
التوحید، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): ہر مولود، فطرت پر پیدا ہوتا ہے یعنی اس معرفت پر کہ اللہ عزّوجل اس کا خالق ہے تو یہ ہے اللہ (کے فرمان کا مطلب جو) فرمایا: «ولَئنْ سَألْتَهُم مَن خَلَقَ السّماواتِ وَ الأرضَ لَيَقُولُنَّ اللّهُ»، " اگر آپ ان سے پوچھیں کہ زمین و آسمان کو کس نے پیدا کیا تو وہ ضرور کہیں گے : اللہ نے۔ التوحید، شیخ صدوق