Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آنحضرتؐ نے جب علی علیہ السلام کو یمن بھیجا تو فرمایا: یا علی، ہرگز کسی سے جنگ نہ کرنا یہاں تک کہ اسے (اسلام کی) دعوت دیں، اور اللہ کی قسم، اگر اللہ آپؑ کے ہاتھ پر ایک آدمی کی ہدایت کردے تو (یہ) آپؑ کے لئے اس سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب کرے اور آپؑ کی اس پر ولایت ہے یاعلی۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): آنحضرتؐ نے جب علی علیہ السلام کو یمن بھیجا تو فرمایا: یا علی، ہرگز کسی سے جنگ نہ کرنا یہاں تک کہ اسے (اسلام کی) دعوت دیں، اور اللہ کی قسم، اگر اللہ آپؑ کے ہاتھ پر ایک آدمی کی ہدایت کردے تو (یہ) آپؑ کے لئے اس سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب کرے اور آپؑ کی اس پر ولایت ہے یاعلی۔ الکافی