Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
مومن کے مومن پر اللہ عزّوجل کی طرف سے سات واجب حقوق ہیں اور جو کچھ اس نے ان کے بارے میں کیا ہو اللہ ان کے بارے میں اس سے پوچھے گا: اپنی آنکھ میں اس کو بڑا سمجھنا، اور اپنے سینے میں اس کی محبت رکھنا، اور اپنے مال سے اس کی مدد کرنا، اور یہ کہ اس کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے، اور اس کی غیبت کو حرام سمجھے، اور اس کی بیماری میں اس کی عیادت کرے، اور اس کے جنازے کی تشییع کرے، اور اس کی موت کے بعد اس کے بارے میں سوائے خیر کے کچھ نہ کہے۔
 
الخصال، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): مومن کے مومن پر اللہ عزّوجل کی طرف سے سات واجب حقوق ہیں اور جو کچھ اس نے ان کے بارے میں کیا ہو اللہ ان کے بارے میں اس سے پوچھے گا: اپنی آنکھ میں اس کو بڑا سمجھنا، اور اپنے سینے میں اس کی محبت رکھنا، اور اپنے مال سے اس کی مدد کرنا، اور یہ کہ اس کے لئے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے، اور اس کی غیبت کو حرام سمجھے، اور اس کی بیماری میں اس کی عیادت کرے، اور اس کے جنازے کی تشییع کرے، اور اس کی موت کے بعد اس کے بارے میں سوائے خیر کے کچھ نہ کہے۔ الخصال، شیخ صدوق