Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
لقمان سے کہا گیا: آپ کی حکمت کا خلاصہ کیا ہے؟ فرمایا: جو جانتا ہوں اس کے بارے میں نہیں پوچھتا اور جو مجھ سے متعلق نہیں ہے اس کے بارے میں اپنے آپ کو تکلیف میں نہیں ڈالتا۔
قصص الانبیاء