Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
بیشک زراعت نرم زمین میں اگتی ہے اور پہاڑ پر نہیں اگتی تو حکمت بھی اسی طرح ہے، انکساری کرنے والے دل میں آباد ہوتی ہے اور مغرور اور سرکش کے دل میں آباد نہیں ہوتی، کیونکہ اللہ نے انکساری کو عقل کا ہتھیار بنایا ہے۔
 
تحف العقول
امام کاظم (علیہ السلام): بیشک زراعت نرم زمین میں اگتی ہے اور پہاڑ پر نہیں اگتی تو حکمت بھی اسی طرح ہے، انکساری کرنے والے دل میں آباد ہوتی ہے اور مغرور اور سرکش کے دل میں آباد نہیں ہوتی، کیونکہ اللہ نے انکساری کو عقل کا ہتھیار بنایا ہے۔ تحف العقول