Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
تین چیزون میں خدا نے کسی کو بھی چھوٹ نہیں دی: نیک اوربرے لوگوں کو ان کی امانت کی واپسی ، نیک اوربرے لوگوں کے ساتھ وعدے کی پاسداری اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک خواہ وہ نیک ہوں یا برے۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): تین چیزون میں خدا نے کسی کو بھی چھوٹ نہیں دی: نیک اوربرے لوگوں کو ان کی امانت کی واپسی ، نیک اوربرے لوگوں کے ساتھ وعدے کی پاسداری اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک خواہ وہ نیک ہوں یا برے۔ الکافی