Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اولیاء اللہ وہ ہیں کہ جب لوگ دنیا کے ظاہر کو دیکھتے ہیں تو وہ اس کے باطن کو دیکھتے ہیں اور جب لوگ اس کی جلد میسر آجانے والی نعمتوں میں مصروف رہتے ہیں تو وہ آخرت میں حاصل ہونے والی چیزوں میں مصروف رہتے ہیں اور اس (دنیا) میں سے جن چیزوں کے متعلق انہیں یہ کھٹکا تھا کہ وہ انہیں تباہ کریں گی، انہیں تباہ کرکے رکھ دیا اور اس (دنیا)میں سے جن چیزوں کے متعلق انہوں نے جان لیا کہ وہ انہیں عنقریب چھوڑ دیں گی انہیں انہوں نے چھوڑ دیا، اور انہوں نے اس (دنیا) میں سے (اس چیز کو) قلیل سمجھا جسے لوگ کثیر سمجھتے ہیں، اور اُسے حاصل کرنے کو (اپنی سعادت اور کامیابی کا) کھونا سمجھا، وہ اس چیز کے دشمن ہیں جس سے لوگوں کی دوستی ہے اور اس چیز کے دوست ہیں جس سے لوگوں کو دشمنی ہے، ان کے ذریعہ سے (اللہ کی) کتاب کا علم حاصل ہوا، اور وہ کتاب کو جانتے ہیں، اور ان کے ذریعہ سے کتاب قائم ہے اور وہ اُس کے ذریعہ سے قائم ہیں، وہ جس چیز کی امید رکھتے ہیں اس سے بالاتر کسی امید کو نہیں جانتے، اور جس چیز سے خوفزدہ ہیں اس سے زیادہ کسی چیز کو خوفناک نہیں جانتے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): یقیناً اولیاء اللہ وہ ہیں کہ جب لوگ دنیا کے ظاہر کو دیکھتے ہیں تو وہ اس کے باطن کو دیکھتے ہیں اور جب لوگ اس کی جلد میسر آجانے والی نعمتوں میں مصروف رہتے ہیں تو وہ آخرت میں حاصل ہونے والی چیزوں میں مصروف رہتے ہیں اور اس (دنیا) میں سے جن چیزوں کے متعلق انہیں یہ کھٹکا تھا کہ وہ انہیں تباہ کریں گی، انہیں تباہ کرکے رکھ دیا اور اس (دنیا)میں سے جن چیزوں کے متعلق انہوں نے جان لیا کہ وہ انہیں عنقریب چھوڑ دیں گی انہیں انہوں نے چھوڑ دیا، اور انہوں نے اس (دنیا) میں سے (اس چیز کو) قلیل سمجھا جسے لوگ کثیر سمجھتے ہیں، اور اُسے حاصل کرنے کو (اپنی سعادت اور کامیابی کا) کھونا سمجھا، وہ اس چیز کے دشمن ہیں جس سے لوگوں کی دوستی ہے اور اس چیز کے دوست ہیں جس سے لوگوں کو دشمنی ہے، ان کے ذریعہ سے (اللہ کی) کتاب کا علم حاصل ہوا، اور وہ کتاب کو جانتے ہیں، اور ان کے ذریعہ سے کتاب قائم ہے اور وہ اُس کے ذریعہ سے قائم ہیں، وہ جس چیز کی امید رکھتے ہیں اس سے بالاتر کسی امید کو نہیں جانتے، اور جس چیز سے خوفزدہ ہیں اس سے زیادہ کسی چیز کو خوفناک نہیں جانتے۔ نهج البلاغه