Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے گھر میں داخل ہو تو وہاں پر بیٹھے جہاں گھر کا مالک اسے کہے، کیونکہ گھر کا مالک اپنے گھر کے پوشیدہ مسائل کو (باہر سے) اندر آنے والے شخص سے زیادہ جانتا ہے۔
 
قرب الاسناد
امام باقر (علیہ السلام): جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے گھر میں داخل ہو تو وہاں پر بیٹھے جہاں گھر کا مالک اسے کہے، کیونکہ گھر کا مالک اپنے گھر کے پوشیدہ مسائل کو (باہر سے) اندر آنے والے شخص سے زیادہ جانتا ہے۔ قرب الاسناد