Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اور جو کچھ اللہ سبحانہ نے اپنی کتاب میں انہیں فرض قرار دیا ہے وہ اسلام کے ارکان ہیں، اور وہ پانچ ارکان ہیں، اور انہی پانچ فرائض پر اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے، لہذا اللہ سبحانہ نے ان فرائض میں سے ہر فریضہ کے لئے  چار حدیں رکھی ہیں کہ ان سے جاہل رہنے کی کسی کے لئے گنجائش نہیں ہے، ان میں سے پہلا: نماز، پھر زکات، پھر روزہ، پھر حج، پھر ولایت ہے، اور یہی (آخری) ان سب کو ختم (مکمل) کرنے والی اور تمام فرائض اور مستحبات کو جمع کرنے والی ہے۔
 
بحار الانوار
امام علی (علیہ السلام): اور جو کچھ اللہ سبحانہ نے اپنی کتاب میں انہیں فرض قرار دیا ہے وہ اسلام کے ارکان ہیں، اور وہ پانچ ارکان ہیں، اور انہی پانچ فرائض پر اسلام کی بنیاد رکھی گئی ہے، لہذا اللہ سبحانہ نے ان فرائض میں سے ہر فریضہ کے لئے چار حدیں رکھی ہیں کہ ان سے جاہل رہنے کی کسی کے لئے گنجائش نہیں ہے، ان میں سے پہلا: نماز، پھر زکات، پھر روزہ، پھر حج، پھر ولایت ہے، اور یہی (آخری) ان سب کو ختم (مکمل) کرنے والی اور تمام فرائض اور مستحبات کو جمع کرنے والی ہے۔ بحار الانوار