Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
مکارم الاخلاق میں آپؑ کی دعا میں سے ہے: بارالہا! محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما، اور مجھے اُن مصروفیتوں سے جو عبادت میں رکاوٹ ہیں بے نیاز کردے، اور انہی چیزوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے جن کے بارے میں کل کے دن تو سوال کرے گا، اور میری (زندگی کے)  ایام کو اس چیز کے لئے مخصوص کردے جس کے لئے تو نے مجھے خلق کیا ہے۔
 
الصحیفة السجادیة
امام سجاد (علیہ السلام): مکارم الاخلاق میں آپؑ کی دعا میں سے ہے: بارالہا! محمدؐ اور ان کی آلؑ پر رحمت نازل فرما، اور مجھے اُن مصروفیتوں سے جو عبادت میں رکاوٹ ہیں بے نیاز کردے، اور انہی چیزوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے جن کے بارے میں کل کے دن تو سوال کرے گا، اور میری (زندگی کے) ایام کو اس چیز کے لئے مخصوص کردے جس کے لئے تو نے مجھے خلق کیا ہے۔ الصحیفة السجادیة