Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) نے اپنے اصحاب سے فرمایا: کیا میں تمہارے بدترین لوگوں کی تمہیں خبر نہ دوں؟ انہوں نے عرض کیا: جی یا رسول اللہ، آپؐ نے فرمایا: چغلخوری کے لئے چلنے والے، دوستوں کے درمیان جدائی ڈالنے والے، پاکدامن لوگوں کے عیب ڈھونڈنے والے۔
الخصال، شیخ صدوق