Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
اللہ عزّوجل نے داود علیہ السلام کی طرف وحی کی: تم کتنے اچھے بندے ہو اگر ایسا نہ ہوتا کہ تم بیت المال میں سے کھاتے ہو اور اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرتے ہو۔ تو داود علیہ السلام رو پڑے، تو اللہ عزّوجل نے لوہے کو وحی کی کہ میرے بندے داود کے لئے نرم ہوجا، تو وہ نرم ہوگیا، تو اللہ تعالیٰ نے لوہے کو ان کے لئے نرم کردیا، پھر وہ ہر روز ایک زرہ بناتے تو ہزار درہم کا بیجتے، تو آپ علیہ السلام نے تین سو ساٹھ زرہ بناکر تین لاکھ ساٹھ ہزار کے بیچے اور بیت المال سے بے نیاز ہوگئے۔
 
من لایحضره الفقیه
امام علی (علیہ السلام): اللہ عزّوجل نے داود علیہ السلام کی طرف وحی کی: تم کتنے اچھے بندے ہو اگر ایسا نہ ہوتا کہ تم بیت المال میں سے کھاتے ہو اور اپنے ہاتھ سے کوئی کام نہیں کرتے ہو۔ تو داود علیہ السلام رو پڑے، تو اللہ عزّوجل نے لوہے کو وحی کی کہ میرے بندے داود کے لئے نرم ہوجا، تو وہ نرم ہوگیا، تو اللہ تعالیٰ نے لوہے کو ان کے لئے نرم کردیا، پھر وہ ہر روز ایک زرہ بناتے تو ہزار درہم کا بیجتے، تو آپ علیہ السلام نے تین سو ساٹھ زرہ بناکر تین لاکھ ساٹھ ہزار کے بیچے اور بیت المال سے بے نیاز ہوگئے۔ من لایحضره الفقیه