Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
امام صادق علیہ السلام نے اپنے آباء و اجداد علیہم السلام سے منقول، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ کی منع کی ہوئی چیزوں کی حدیث میں فرمایا: اور آنحضرتؐ نے کھانے یا پینے (والی چیز) میں پھونک مارنے سے منع کیا۔
 
وسائل الشیعه
امام جعفر صادق (علیہ السلام): امام صادق علیہ السلام نے اپنے آباء و اجداد علیہم السلام سے منقول، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ کی منع کی ہوئی چیزوں کی حدیث میں فرمایا: اور آنحضرتؐ نے کھانے یا پینے (والی چیز) میں پھونک مارنے سے منع کیا۔ وسائل الشیعه