Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
جس آدمی کو یقین ہے کہ دوستوں سے جدا ہو جائے گا، اور مٹی میں رہے گا، اور حساب و کتاب سے سامنا کرے گا، اور جو کچھ چھوڑ گیا اس سے بے نیاز ہوگا، اور جو کچھ آگے بھیجا اس کا محتاج ہوگا تو اس کے لئے مناسب ہے کہ آرزو کو چھوٹا کرے اور عمل کو لمبا کرے۔
 
بحار الانوار
امام علی (علیہ السلام): جس آدمی کو یقین ہے کہ دوستوں سے جدا ہو جائے گا، اور مٹی میں رہے گا، اور حساب و کتاب سے سامنا کرے گا، اور جو کچھ چھوڑ گیا اس سے بے نیاز ہوگا، اور جو کچھ آگے بھیجا اس کا محتاج ہوگا تو اس کے لئے مناسب ہے کہ آرزو کو چھوٹا کرے اور عمل کو لمبا کرے۔ بحار الانوار