Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص اپنے آپ کو لوگوں کا امام قرار دے تو اسے چاہیے کہ دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے آپ کو تعلیم دینے سے شروع کرے، اور اسے چاہیے کہ (دوسروں) کو زبان کے ساتھ ادب سکھانے سے پہلے اپنے کردار سے ادب سکھائے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): جو شخص اپنے آپ کو لوگوں کا امام قرار دے تو اسے چاہیے کہ دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے آپ کو تعلیم دینے سے شروع کرے، اور اسے چاہیے کہ (دوسروں) کو زبان کے ساتھ ادب سکھانے سے پہلے اپنے کردار سے ادب سکھائے۔ نهج البلاغه