Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام کا فریضہ ہے کہ جو کچھ اللہ نے نازل کیا ہے اس کے مطابق حکم کرے اور امانت کو ادا کرے، تو جب (ایسا) کرے تو لوگوں کے ذمہ ہے کہ اس کی بات کو سنیں، اور اس کی اطاعت کریں، اور جب انہیں بلایا جائے تو قبول کریں۔
 
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
امام علی (علیہ السلام): امام کا فریضہ ہے کہ جو کچھ اللہ نے نازل کیا ہے اس کے مطابق حکم کرے اور امانت کو ادا کرے، تو جب (ایسا) کرے تو لوگوں کے ذمہ ہے کہ اس کی بات کو سنیں، اور اس کی اطاعت کریں، اور جب انہیں بلایا جائے تو قبول کریں۔ کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال