Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
امام علی (علیہ السلام): توبہ چار بنیادوں پر (قائم) ہے: دل سے پشیمانی، اور زبان سے استغفار، اور بدن کے اعضاء سے عمل، اور پختہ ارادہ کہ (گناہ کی طرف) نہ پلٹے۔ بحار الانوار