Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
جنت مشکلات اور صبر میں لپٹی ہوئی ہے، تو جو شخص دنیا میں مشکلات پر صبر کرے تو وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جہنم لذتوں اور خواہشوں میں لپٹِی ہوئی ہے، تو جو شخص اپنے نفس کو نفس کی لذت اور خواہش دیدے تو وہ جہنم میں داخل ہوگا۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): جنت مشکلات اور صبر میں لپٹی ہوئی ہے، تو جو شخص دنیا میں مشکلات پر صبر کرے تو وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جہنم لذتوں اور خواہشوں میں لپٹِی ہوئی ہے، تو جو شخص اپنے نفس کو نفس کی لذت اور خواہش دیدے تو وہ جہنم میں داخل ہوگا۔ الکافی