Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
اگر تم نے قیدی کو پکڑ لیا تو وہ چلنے سے عاجز ہو اور تمہارے ساتھ (اسے) سوار کرنے کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو اسے رہا کردو اور اسے قتل نہ کرو، کیونکہ تمہیں معلوم نہیں ہے کہ امام کا اس کے بارے میں حکم کیا ہے۔
 
علل الشرائع
امام سجاد (علیہ السلام): اگر تم نے قیدی کو پکڑ لیا تو وہ چلنے سے عاجز ہو اور تمہارے ساتھ (اسے) سوار کرنے کا کوئی ذریعہ نہ ہو تو اسے رہا کردو اور اسے قتل نہ کرو، کیونکہ تمہیں معلوم نہیں ہے کہ امام کا اس کے بارے میں حکم کیا ہے۔ علل الشرائع