Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
ہم میں سے نہیں ہے وہ شخص جو ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے، تو اگر اس نے نیک عمل کیا ہو تو اسے زیادہ بجالانے کی اللہ سے (توفیق) مانگے اور اس پر اللہ کی حمد کرے، اور اگر اس نے برا کام کیا ہو تو اللہ سے استغفار کرے اور (اللہ کی بارگاہ میں) توبہ کرے۔
 
الاختصاص
امام کاظم (علیہ السلام): ہم میں سے نہیں ہے وہ شخص جو ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے، تو اگر اس نے نیک عمل کیا ہو تو اسے زیادہ بجالانے کی اللہ سے (توفیق) مانگے اور اس پر اللہ کی حمد کرے، اور اگر اس نے برا کام کیا ہو تو اللہ سے استغفار کرے اور (اللہ کی بارگاہ میں) توبہ کرے۔ الاختصاص