Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
امام زین العابدین علیہ السلام دعا میں عرض کرتے ہیں: اور میں تجھ سے ایسے نفس سے پناہ مانگتا ہوں جو راضی نہ ہو، اور ایسے پیٹ سے جو سیر نہ ہو، اور ایسے دل سے جو نرم نہ ہو۔۔
 
اقبال الاعمال
امام سجاد (علیہ السلام): امام زین العابدین علیہ السلام دعا میں عرض کرتے ہیں: اور میں تجھ سے ایسے نفس سے پناہ مانگتا ہوں جو راضی نہ ہو، اور ایسے پیٹ سے جو سیر نہ ہو، اور ایسے دل سے جو نرم نہ ہو۔۔ اقبال الاعمال