Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً میں تمہارے لیے سب سے زیادہ، چھوٹے شرک کے بارے میں ڈرتا ہوں۔ (لوگوں نے) عرض کیا: چھوٹا شرک کیا ہے یا رسول اللہ؟ فرمایا: دکھاوا۔