Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً میں تمہارے لیے سب سے زیادہ، چھوٹے شرک کے بارے میں ڈرتا ہوں۔ (لوگوں نے) عرض کیا: چھوٹا شرک کیا ہے یا رسول اللہ؟ فرمایا: دکھاوا۔
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً میں تمہارے لیے سب سے زیادہ، چھوٹے شرک کے بارے میں ڈرتا ہوں۔ (لوگوں نے) عرض کیا: چھوٹا شرک کیا ہے یا رسول اللہ؟ فرمایا: دکھاوا۔