Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
ریاکار کی تین نشانیاں ہیں: جب لوگوں کو دیکھے تو نشاط پاجاتا ہے (محنت و کوشش کرتا ہے)، اور جب اکیلا ہو تو سستی کرتا ہے، اور پسند کرتا ہے کہ اس کے سب کاموں میں اس کی تعریف کی جائے۔
 
الکافی
امام علی (علیہ السلام): ریاکار کی تین نشانیاں ہیں: جب لوگوں کو دیکھے تو نشاط پاجاتا ہے (محنت و کوشش کرتا ہے)، اور جب اکیلا ہو تو سستی کرتا ہے، اور پسند کرتا ہے کہ اس کے سب کاموں میں اس کی تعریف کی جائے۔ الکافی