Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام باقر (علیہ السلام):
جب آپؑ سے زرارہ نے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ وہ نیک عمل کرتا ہے تو اسے کوئی انسان دیکھے تو اسے یہ بات خوش کرتی ہے (تو آپؑ نے) فرمایا: کوئی حرج نہیں، ہر شخص پسند کرتا ہے کہ اس کے لئے اچھا (کام) لوگوں میں ظاہر ہو، (بشرطیکہ) اگر اس نے وہ کام اس مقصد سے نہ کیا ہو۔
 
الکافی
امام باقر (علیہ السلام): جب آپؑ سے زرارہ نے ایک آدمی کے بارے میں سوال کیا کہ وہ نیک عمل کرتا ہے تو اسے کوئی انسان دیکھے تو اسے یہ بات خوش کرتی ہے (تو آپؑ نے) فرمایا: کوئی حرج نہیں، ہر شخص پسند کرتا ہے کہ اس کے لئے اچھا (کام) لوگوں میں ظاہر ہو، (بشرطیکہ) اگر اس نے وہ کام اس مقصد سے نہ کیا ہو۔ الکافی