Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص چھپ کر نیک عمل کرے، نیکی اس کے لئے چھپی ہوئی کے طور پر لکھی جاتی ہے، تو جب اسے بیان کردے تو وہ (چھپی ہوئی) نیکی مٹا دی جاتی ہے اور کھلم کھلا کے طور پر لکھ دی جاتی ہے، تو جب دوبارہ اسے بیان کردے تو وہ مٹا دی جاتی ہے اور دکھاوے کے طور پر لکھ دی جاتی ہے۔
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جو شخص چھپ کر نیک عمل کرے، نیکی اس کے لئے چھپی ہوئی کے طور پر لکھی جاتی ہے، تو جب اسے بیان کردے تو وہ (چھپی ہوئی) نیکی مٹا دی جاتی ہے اور کھلم کھلا کے طور پر لکھ دی جاتی ہے، تو جب دوبارہ اسے بیان کردے تو وہ مٹا دی جاتی ہے اور دکھاوے کے طور پر لکھ دی جاتی ہے۔