Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب ہشام ابن حکم نے آپؑ سے سود کے حرام ہونے کی وجہ دریافت کی تو آپؑ نے فرمایا: اگر سود حلال ہوتا تو لوگ تجارتوں اور اپنی ضرورت کو چھوڑ دیتے، لہذا اللہ نے سود کو حرام کیا تاکہ لوگ حرام سے بھاگ کر تجارتوں کی طرف اور خرید و فروخت کی طرف جائیں تو ایک دوسرے کو قرض دیں۔
 
بحار الانوار
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جب ہشام ابن حکم نے آپؑ سے سود کے حرام ہونے کی وجہ دریافت کی تو آپؑ نے فرمایا: اگر سود حلال ہوتا تو لوگ تجارتوں اور اپنی ضرورت کو چھوڑ دیتے، لہذا اللہ نے سود کو حرام کیا تاکہ لوگ حرام سے بھاگ کر تجارتوں کی طرف اور خرید و فروخت کی طرف جائیں تو ایک دوسرے کو قرض دیں۔ بحار الانوار