Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب آپ سے ان لوگوں کے بارے میں دریافت کیا گیا جو گناہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں: ہمیں (اللہ کی رحمت پر) امید ہے، تو مسلسل اسی حالت میں ہیں یہاں تک کہ ان کو موت آجائے؟ فرمایا: وہ ایسے لوگ ہیں جو (اعتدال سے فضول) آرزوؤں کی طرف مائل ہوگئے ہیں، انہوں نے جھوٹ بولا، انہیں امید نہیں ہے، یقیناً جسے کسی چیز پر امید ہو اسے طلب کرتا ہے اور جسے کسی چیز سے خوف ہو اس سے فرار کرتا ہے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جب آپ سے ان لوگوں کے بارے میں دریافت کیا گیا جو گناہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں: ہمیں (اللہ کی رحمت پر) امید ہے، تو مسلسل اسی حالت میں ہیں یہاں تک کہ ان کو موت آجائے؟ فرمایا: وہ ایسے لوگ ہیں جو (اعتدال سے فضول) آرزوؤں کی طرف مائل ہوگئے ہیں، انہوں نے جھوٹ بولا، انہیں امید نہیں ہے، یقیناً جسے کسی چیز پر امید ہو اسے طلب کرتا ہے اور جسے کسی چیز سے خوف ہو اس سے فرار کرتا ہے۔ الکافی