Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
English
فارسی
العربية
Français
汉语
русский
Español
اردو
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص رزق میں تاخیر دیکھے تو زیادہ تکبیر کہے، اور جس شخص کے دکھ اور غم زیادہ ہوجائیں تو وہ زیادہ استغفار کرے۔ کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال