Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب آپ کی خدمت میں عرض کیاگیا: میں چاہتا ہوں کہ میرے لیے رزق وسیع ہوجائے تو فرمایا: ہمیشہ باطہارت رہو، تمہارا رزق وسیع ہوجائے گا۔
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال