Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب آپؑ سے شعر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: یقیناً مومن اپنی تلوار اور اپنی زبان کے ذریعے جہاد کرتا ہے، مجھے قسم اس کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے (مومن) شعراء شعر کے ذریعے گویا دشمن کو تیر مارتے ہیں۔
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب آپؑ سے شعر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: یقیناً مومن اپنی تلوار اور اپنی زبان کے ذریعے جہاد کرتا ہے، مجھے قسم اس کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے (مومن) شعراء شعر کے ذریعے گویا دشمن کو تیر مارتے ہیں۔