Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
ہر نبی کی ایک دعا ہوتی ہے جس کے ذریعے وہ دعا کرتا ہے اور کوئی سوال کرتا، اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کرنے کے لئے رکھ دیا ہے۔
 
الخصال، شیخ صدوق
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): ہر نبی کی ایک دعا ہوتی ہے جس کے ذریعے وہ دعا کرتا ہے اور کوئی سوال کرتا، اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کرنے کے لئے رکھ دیا ہے۔ الخصال، شیخ صدوق