Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب اللہ کسی گھرانے کی بھلائی چاہے تو انہیں دین میں آگاہ بنا دیتا ہے اور ان کے چھوٹے ان کے بڑوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کی معیشت میں نرمی اور ان کے اخراجات میں میانہ روی عطا فرماتا ہے اور انہیں ان کے عیوب سے مطلع فرما دیتا ہے تاکہ وہ ان سے توبہ کرلیں اور جب اس کے برعکس ارادہ کرتا ہے تو انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جب اللہ کسی گھرانے کی بھلائی چاہے تو انہیں دین میں آگاہ بنا دیتا ہے اور ان کے چھوٹے ان کے بڑوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کی معیشت میں نرمی اور ان کے اخراجات میں میانہ روی عطا فرماتا ہے اور انہیں ان کے عیوب سے مطلع فرما دیتا ہے تاکہ وہ ان سے توبہ کرلیں اور جب اس کے برعکس ارادہ کرتا ہے تو انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے منتخب میزان الحکمه