Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
تم پر لازم ہے کہ دعا کرو، کیونکہ دعا اللہ کے لئے ہے، اور اللہ سے طلب، اس مصیبت کو روک دیتی ہے جس کی تقدیر اور قضا آچکی ہو اور صرف اس کا حتمی ہونا باقی ہو، تو جب اللہ عزّوجل کو پکارا جائے اور مصیبت کو ہٹا دینا طلب کیا جائے تو وہ اسے ہٹا دیتا ہے۔
الکافی