Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جان لو کہ روح الامین نے میرے دل میں یہ بات ڈالی کہ کوئی نفس نہیں مرے گا یہاں تک کہ اپنا رزق مکمل طور پر لے لے، لہذا اللہ سے ڈرو اور اچھے طریقے سے (رزق) طلب کرو، اور تم میں سے کسی کو رزق میں سے کسی چیز کا دیر سے ملنا، تمہیں مجبور نہ کردے کہ اسے غیرحلال (راستے سے) طلب کرو، کیونکہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ اس کی اطاعت کے بغیر حاصل نہیں ہوتا۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جان لو کہ روح الامین نے میرے دل میں یہ بات ڈالی کہ کوئی نفس نہیں مرے گا یہاں تک کہ اپنا رزق مکمل طور پر لے لے، لہذا اللہ سے ڈرو اور اچھے طریقے سے (رزق) طلب کرو، اور تم میں سے کسی کو رزق میں سے کسی چیز کا دیر سے ملنا، تمہیں مجبور نہ کردے کہ اسے غیرحلال (راستے سے) طلب کرو، کیونکہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ اس کی اطاعت کے بغیر حاصل نہیں ہوتا۔ الکافی