Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
نیکی کرنا، نعمتوں کی زکات ہے اور واسطہ بننا مقام کی زکات ہے اور بیماریاں بدن کی زکات ہیں اور معاف کرنا فتح کی زکات ہے اور جس چیز کی زکات ادا کردو، وہ کھو جانے سے امان میں ہے۔
 
تحف العقول
امام جعفر صادق (علیہ السلام): نیکی کرنا، نعمتوں کی زکات ہے اور واسطہ بننا مقام کی زکات ہے اور بیماریاں بدن کی زکات ہیں اور معاف کرنا فتح کی زکات ہے اور جس چیز کی زکات ادا کردو، وہ کھو جانے سے امان میں ہے۔ تحف العقول