بسته احادیث درباره Ахль_аль-Байт
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنّ اللّهَ تعالى فَرَضَ على أئمّهِ العَدلِ (الحقِّ) أن يُقَدِّرُوا أنفُسَهُم بِضَعَفَةِ الناسِ، كيلا يَتَبيَّغَ بالفَقيرِ فَقرُهُ.
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تعالٰی نے عادل (برحق) رہنماؤں پر فرض کیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو غریب لوگوں کے برابر کریں تا کہ فقیر کی غربت، اسے باغی نہ کردے۔
ماخذ:
الکافی
جلد1
صفحہ410
ID: 2550
6826
0
6826
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
ثلاثٌ هُنَّ فَخرُ المؤمنِ وزَينُهُ في الدنيا والآخِرَةِ: الصلاةُ في آخِرِ اللّيلِ، وَ يأسُهُ مِمّا في أيدي الناسِ، و وَلايَتُهُ الإمامَ مِن آلِ محمّدٍ صلى الله عليه و آله.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
تین چیزیں ہیں جو مومن کا فخر اور دنیا اور آخرت میں اس کی زینت ہیں: رات کی آخر میں نماز، اور جو کچھ لوگوں کے ہاتھ میں ہے اس سے اس کا مایوس ہونا، اور اس کی (اس) امام سے ولایت (محبت) جو آل محمد صلّی اللہ علیہ و آلہ میں سے ہے
ماخذ:
الکافی
جلد8
صفحہ234
ID: 2541
11641
0
11641
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
يا أبا بَصيرٍ، طُوبى لِشِيعَهِ قائمِنا المُنتَظِرینَ لِظُهورِهِ في غَيبَتِهِ، و المُطيعينَ لَهُ في ظُهورِهِ، اولئكَ أولِياءُ اللّهِ الّذينَ لا خَوفٌ علَيهِم و لا هُم يَحزَنونَ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اے ابوبصیر، خوشا بحال ہمارے قائم کے شیعوں کا جو آنحضرتؑ کی غیبت میں آنحضرتؑ کے ظہور کے منتظر ہیں، اور آنحضرتؑ کے ظہور میں آنحضرتؑ کے فرمانبردار ہیں، وہ اولیاء اللہ ہیں جن کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیں۔
ماخذ:
کمال الدین و تمام النعمة
جلد2
صفحہ357
ID: 2301
9518
0
9518
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
كمال الدين عن جابرٍ الجُعفيِّ: سمعتُ جابرَ بنَ عبدِ اللّهِ الأنصاريّ يقول: لَمّا أنزَلَ اللّهُ عَزَّوجلَّ على نَبيِّهِ محمّدٍ صلى الله عليه و آله: «أطِيعُوا اللّهَ وأطِيعُوا الرَّسُولَ واولي الأمْرِ مِنْكُم» قلتُ: يا رسولَ اللّهِ، عَرَفْنا اللّهَ ورَسولَهُ، فمَن اولو الأمرِ الّذينَ قَرَنَ اللّهُ طاعَتَهُم بطاعَتِكَ؟ فقالَ عليه السلام: هُم خُلَفائي ياجابِرُ، وأئمَّةُ المُسلِمينَ مِن بَعدي، أوَّلُهُم عليُّ بنُ أبي طالِبٍ، ثُمَّ الحَسَنُ، و الحُسَينُ، ثمّ عليّ بن الحسين، ثمّ محمّد بن عليّ المعروف في التوراة بالباقر... ثمّ الصّادق جعفر بن محمّد، ثمّ عليّ بن موسى، ثمّ موسى بن جعفر، ثمّ محمّد بن علي، ثمّ عليّ بن محمّد، ثمّ الحسن بن عليّ، ثمّ سمييّ وكنيي حجّة اللّه في أرضه وبقيّته في عباده ابن الحسن بن عليّ ....
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کمال الدین میں جابر جعفی سے منقول ہے: میں نے جابر ابن عبداللہ انصاری سے سنا کہ وہ کہتے تھے: جب اللہ عزّوجل نے اپنے نبی محمد صلّی اللہ علیہ وآلہ پر نازل کیا: "اے ایمان والو اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور ان لوگوں کی جو تم میں سے صاحبانِ امر ہیں" تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو پہچان لیا، تو اولوالامر کون ہیں جن کو اللہ نے اپنی اطاعت اور آپؐ کی اطاعت کے ساتھ ملایا ہے؟ تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: وہ میرے خلیفے ہیں اے جابر، اور مسلمانوں کے امام ہیں میرے بعد، ان کے پہلے علی ابن ابی طالب ہیں، پھر حسن اور حسین، پھر علی ابن الحسین، پھر محمد ابن علی جو تورات میں باقر سے مشہور ہیں... پھر صادق جعفر ابن محمد، پھر علی ابن موسی، پھر موسی ابن جعفر، پھر محمد ابن علی، پھر علی ابن محمد، پھر حسن ابن علی، پھر میرے ہم نام اور ہم کنیت، اللہ کی حجت اس کی زمین میں اور اس کا بقیہ اس کے بندوں میں ابن الحسن ابن علی...
ماخذ:
کمال الدین و تمام النعمة
جلد1
صفحہ253
ID: 2286
8699
0
8699
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
أدِّبوا أولادَكُم على ثَلاثِ خِصالٍ: حُبِّ نَبيِّكُم، و حُبِّ أهلِ بَيتِهِ، و قِراءةِ القرآنِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اپنی اولاد کو تین خصلتوں کے مطابق تربیت کرو: اپنے نبی کی محبت اور آنحضرتؐ کی اہل بیت کی محبت، اور قرائت قرآن۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر1342
ID: 2282
9998
5
9998
5
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
و ايمُ اللّهِ لَأن يَهدي اللّهُ على يَدَيكَ رجُلًا خَيرٌ لَكَ مِمّا طَلَعَت علَيهِ الشَّمسُ و غَرَبَت.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آنحضرتؐ نے جب علی علیہ السلام کو یمن بھیجا تو فرمایا: یا علی، ہرگز کسی سے جنگ نہ کرنا یہاں تک کہ اسے (اسلام کی) دعوت دیں، اور اللہ کی قسم، اگر اللہ آپؑ کے ہاتھ پر ایک آدمی کی ہدایت کردے تو (یہ) آپؑ کے لئے اس سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب کرے اور آپؑ کی اس پر ولایت ہے یاعلی۔
ماخذ:
الکافی
جلد5
صفحہ28
ID: 1611
5494
2
5494
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الرّضا (عليه السَّلام ):
إنَّ الإمامَةَ اسُ الإسلامِ النامي، وفَرعُهُ السامي.
امام رضا (علیہ السلام):
امامت، اسلام کی پروان چڑھنے والی جڑ اور اس کی بلند ٹہنی ہے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ صدوق
نمبر۶۷۶
الکافی
جلد۱
صفحہ۲۰۰
ID: 1460
12546
0
12546
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
أساسُ الإسلامِ حُبّي وحُبُّ أهلِ بَيتِي.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اسلام کی بنیاد، میری محبت اور میری اہل بیت کی محبت ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر۶۱۸
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر37631
ID: 1459
6477
2
6477
2
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
الإسلامُ عُريانٌ؛ فَلِباسُهُ الحَياءُ، وزِينَتُهُ الوَفاءُ، ومُرُوءَتُهُ العَمَلُ الصالِحُ، وعِمادُهُ الوَرَعُ، ولِكُلِّ شَي ءٍ أساسٌ وأساسُ الإسلامِ حُبُّنا أهلَ البَيتِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اسلام برہنہ ہے، تو اس کا لباس حیاء ہے اور اس کی زینت وفا ہے اور اس کی مروت نیک عمل ہے اور اس کے ستون ورع ہے، اور ہر چیز کی کوئی بنیاد ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہل بیت کی محبت ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد۲
صفحہ۴۶
ID: 1458
6832
5
6832
5
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
الفَقرُ مَعَنا خَيرٌ من الغِنى مع غَيرِنا، والقَتلُ مَعَنا خَيرٌ من الحَياةِ مَع غَيرِنا.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ہمارے ساتھ ہوکر غریب رہنا بہتر ہے ہمارے غیروں کے ساتھ رہ کر دولتمند ہونے سے، اور ہمارے ساتھ رہ کر قتل ہونا بہتر ہے ہمارے غیروں کے ساتھ رہ کر زندہ رہنے سے۔
ID: 1406
8572
1
8572
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
Package»بسته احادیث درباره Ахль_аль-Байт
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.