احادیث طلب کرنا
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
إنّ المسألَةَ لا تَحِلُّ إلّا في إحدى ثلاثٍ: دَمٍ مُفجِعٍ، أو دَينٍ مُقرِحٍ، أو فَقرٍ مُدقِعٍ.
امام حسن (علیہ السلام):
یقیناً طلب کرنا حلال نہیں ہے سوائے تین جگہوں کے: بھاری دیت، یا تکلیف دینے والا قرضہ، یا شدید فقر۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد96
صفحہ152
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ582
ID: 2904
25858
0
25858
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
ما نَقَصَتْ زكاةٌ مِن مالٍ قَطُّ
امام حسن (علیہ السلام):
زکات کبھی بھی مال میں سے کم نہیں کرتی۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد96
صفحہ23
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ548
ID: 2894
74644
0
74644
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
أنا الضّامِنُ لِمَن لا يَهجِسُ في قَلبِهِ إلّا الرِّضا أن يَدعُوَ اللّهَ فَيُستَجابَ لَهُ.
امام حسن (علیہ السلام):
جس شخص کے دل میں صرف (اللہ کی) رضا کی سوچ آئے، میں اس کا ضامن ہوں کہ جب وہ اللہ کو پکارے تو اللہ اس (کی دعا) کو مستجاب کرے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد71
صفحہ159
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ532
ID: 2882
15228
0
15228
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
كيفَ يكونُ المؤمنُ مؤمنا وهو يَسخَطُ قِسمَهُ ويُحَقِّرُ مَنزِلَتَهُ والحاكِمُ علَيهِ اللّهُ؟!
امام حسن (علیہ السلام):
مومن کیسے مومن ہوسکتا ہے جبکہ اپنی قسمت سے ناراض ہو اور اپنی قدر کو گھٹیا سمجھتا ہو حالانکہ اس پر حاکم اللہ ہے؟!
ماخذ:
بحار الانوار
جلد43
صفحہ351
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ532
ID: 2877
17891
0
17891
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
لا أدبَ لِمَن لا عَقْلَ لَهُ.
امام حسن (علیہ السلام):
جس کے پاس کوئی عقل نہیں اس کے پاس کوئی ادب نہیں۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد78
صفحہ111
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ44
ID: 2622
12668
0
12668
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
إنّ اللّهَ عَزَّوجلَّ بِمَنِّهِ ورَحمَتِهِ لَمّا فَرَضَ عَليكُمُ الفَرائضَ لم يَفرِضْ علَيكُم لِحاجَةٍ مِنهُ إلَيهِ، بَل رَحمَةً مِنهُ إلَيكُم (علَيكُم) لا إلهَ إلّا هُو، لِيَميزَ الخَبيثَ مِن الطَّيِّبِ، ولِيَبتَلِيَ ما في صُدورِكُم، ولِيُمَحِّصَ ما في قُلوبِكُم.
امام حسن (علیہ السلام):
یقیناً اللہ عزّوجل نے اپنے کرم اور رحمت کی خاطر پر واجبات کو تم پر واجب کیا، اس لئے واجب نہیں کیا کہ اسے تمہارے واجبات کی ضرورت ہے، بلکہ تم پر اپنی رحمت کی خاطر اس کے سوا کوئی معبود نہیں، تا کہ وہ ناپاک کو پاک سے الگ کردے، اور اس لئے کہ جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے اسے آزمائے، اور اس لئے کہ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے خالص کردے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ طوسی
نمبر654
ID: 2546
17159
0
17159
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
وقد سُئلَ عنِ الشَّجاعةِ: مُواقَفَةُ الأقرانِ، والصَّبرُ عِندَ الطِّعانِ.
امام حسن (علیہ السلام):
شجاعت کے بارے میں آپؑ سے دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: مقابلہ کرنے والوں کے سامنے پائداری اور طعنہ زنی )یا جنگ کے موقع( پر صبر کرنا۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر226
ID: 2451
16519
0
16519
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
الإمامُ الحسنُ عليه السلام لَمّا سَألَهُ أبوهُ عنِ الشُّحِّ: أن تَرى ما في يَدَيكَ شَرَفاً وما أنفَقتَ تَلَفاً.
امام حسن (علیہ السلام):
جب امام حسن علیہ السلام سے ان کے والد گرامی نے تنگ نظری کے بارے میں پوچھا تو عرض کیا: تنگ نظری یہ ہے کہ جو آپ کے پاس ہے اسے شرف کا باعث سمجھیں اور جو خرچ کریں اسے برباد سمجھیں۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد73
صفحہ305
تحف العقول
نمبر225
ID: 2121
21446
1
21446
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
وقد سُئلَ عنِ الشَّجاعةِ: مُواقَفَةُ الأقرانِ، والصَّبرُ عِندَ الطِّعانِ.
امام حسن (علیہ السلام):
شجاعت کے بارے میں آپؑ سے دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: مقابلہ کرنے والوں کے سامنے پائداری اور طعنہ زنی )یا جنگ کے موقع( پر صبر کرنا۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر۲۲۶
ID: 2016
17119
0
17119
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
لا يَنبغي لِمَن عَرَفَ عَظَمَةَ اللّهِ أن يَتَعاظَمَ، فإنّ رِفعَةَ الذينَ يَعلَمونَ عَظَمَةَ اللّهِ أن يَتَواضَعُوا، و (عِزَّ) الذينَ يَعرِفُونَ ما جَلالُ اللّهِ أن يَتَذَلَّلُوا (لَهُ).
امام حسن (علیہ السلام):
جس شخص نے اللہ کی عظمت کو پہچان لیا اس کے لئے مناسب نہیں ہے کہ اپنے آپ کو بڑا سمجھے، کیونکہ جو لوگ اللہ کی عظمت کو جان لیتے ہیں ان کی بلندی یہ ہے کہ انکساری کریں، اور جو اللہ کے جلال کو پہچانتے ہیں ان کی (عزت) یہ ہے کہ (اس کے سامنے) ذلت کا اظہار کریں۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر227
ID: 1509
15523
0
15523
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
next
دائرہ تلاش
Имам Хасан (мир ему!)
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.