احادیث بھلائی
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنَّ اللّهَ تباركَ وتعالى إذا أرادَ بقَومٍ بَقاءًأ و نَماءً رزَقَهُمُ القَصْدَ و العَفافَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً اللہ تبارک و تعالی جب کسی قوم کی بقا اور بڑھنے کا ارادہ کرے تو انہیں اعتدال اور پاکدامنی کا رزق دیتا ہے۔
ماخذ:
الدرّ المنثور فی تسیر المأثور
جلد3
صفحہ270
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ432
ID: 2844
6597
0
6597
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنَّ الحَياءَ والعِفَّةَ مِن خَلائقِ الإيمانِ، وإنّهُما لَسَجِيّةُ الأحْرارِ وشِيمَةُ الأبْرارِ.
امام علی (علیہ السلام):
حیاء اور پاکدامنی ایمان کی خصلتوں میں سے ہے اور یہ دونوں آزاد اور نیک لوگوں کی اچھی عادات اور خوبیاں ہیں۔ یقیناً حیا اور پاکدامنی ایمان کی خصلتوں میں سے ہیں، اور یقیناً یہ دونوں آزاد لوگوں کی فطرت اور نیک لوگوں کی صفت ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ324
ID: 2802
5993
0
5993
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنَّ اللّهَ يُحِبُّ الحَيِيَّ الحَليمَ العَفيفَ المُتَعفِّفَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً اللہ باحیا برداشت کرنے والے پاکدامن باعزت سے محبت کرتا ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ112
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ290
ID: 2784
11555
0
11555
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
الفَضائلُ أربَعةُ أجناسٍ: أحَدُها: الحِكمَةُ، وقِوامُها في الفِكرَةِ، والثاني: العِفَّةُ، وقِوامُها في الشَّهوَةِ، والثالثُ: القُوَّةُ، وقِوامُها في الغَضَبِ، والرابِعُ: العَدلُ، وقِوامُهُ في اعتِدالِ قُوَى النفسِ.
امام جواد (علیہ السلام):
فضیلتیں چار قسم کی ہیں: پہلی فضیلت حکمت ہے اور اس کی بنیاد سوچ ہے، اور دوسری پاکدامنی ہے اور اس کی بنیاد شہوت میں ہے، اور تیسری طاقت ہے اور اس کی بنیاد غصہ میں ہے، اور چوتھی عدل ہے اور اس کی بنیاد نفسانی طاقتوں میں میانہ روی اختیار کرنا ہے
ID: 2564
587972
0
587972
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
النَّظرَةُ سَهمٌ مِن سِهامِ إبليسَ مَسمومٌ، مَن تَرَكَها للّهِ عَزَّوجلَّ لا لغَيرِهِ أعقَبَهُ اللّهُ إيمانا يَجِدُ طَعمَهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
(غیر محرم کی طرف) دیکھنا، ابلیس کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے، جو شخص اس (نظر) کو اللہ عزّوجل کی خاطر چھوڑ دے نہ کہ اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کی خاطر، تو اس کے بعد اللہ اسے ایسا ایمان دے گا جس کا ذائقہ محسوس کرے گا۔
ماخذ:
من لایحضره الفقیه
جلد4
صفحہ18
ID: 1664
4506
0
4506
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن غَضَّ طَرفَهُ أراحَ قَلبَهُ.
امام علی (علیہ السلام):
جس نے اپنی نگاہ نیچی کی اس نے اپنے دل کو سکون دیدیا۔
ID: 1662
5993
0
5993
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
بِالعَفافِ تَزكو الأعمالُ.
امام علی (علیہ السلام):
پاکدامنی کے ذریعے اعمال پاکیزہ ہوجاتے ہیں۔
ID: 1254
6096
0
6096
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن عَفَّ خَفَّ وِزرُهُ، وعَظُمَ عِندَ اللّهِ قَدرُهُ.
امام علی (علیہ السلام):
جو پاکدامنی اختیار کرے اس کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے اور اللہ کے نزدیک اس کی قدر بڑھ جاتی ہے۔
ID: 1253
4442
0
4442
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
ثَمَرَةُ العِفَّةِ الصِّيانَةُ.
امام علی (علیہ السلام):
پاکدامنی کا پھل، محفوظ رہنا ہے۔
ID: 1252
5596
0
5596
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
ثَمَرَةُ العِفَّةِ القَناعَةُ.
امام علی (علیہ السلام):
پاکدامنی کا پھل، قناعت ہے۔
ID: 1251
6145
0
6145
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.