احادیث شیطان_1754,دھوکہ_15859,اللہ کی اطاعت_15308,باطل_3799,شیطان_1754,معصیت_6622,حق_1198,باطل_3799
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
في دعائهِ: فلَولا أنَّ الشَّيطانَ يَختَدِعُهُم عَن طاعَتِكَ ما عَصاكَ عاصٍ، ولَولا أنّهُ صَوَّرَ لَهُمُ الباطِلَ في مِثالِ الحَقِّ ما ضَلَّ عَن طَرِيقِكَ ضالٌّ.
امام سجاد (علیہ السلام):
آپؑ کی دعا میں ہے: اگر شیطان ان کو تیری اطاعت سے نہ روکتا تو کوئی نافرمان تیری نافرمانی نہ کرتا، اور اگر وہ ان کے لئے باطل کو حق کے لباس میں نہ دکھاتا تو کوئی گمراہ تیرے راستے سے گمراہ نہ ہوتا۔
ماخذ:
الصحیفة السجادیة
جلد1
صفحہ52
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ656
ID: 2962
11037
0
11037
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن سَرَّهُ أن يَعلمَ أنَّ اللَّهَ يُحِبُّهُ فلْيَعْمَلْ بطاعةِ اللَّهِ ولْيَتَّبِعْنا ، ألَمْ يَسْمَعْ قَولَ اللَّهِ عزّ وجلّ لنَبيّهِ صلى اللَّه عليه وآله : (قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ) ؟!
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جس شخص کو یہ (بات) خوش کرتی ہے کہ وہ جان لے کہ اللہ اس سے محبت کرتا ہے تو اسے چاہیے کہ اللہ کی اطاعت کرے اور ہماری پیروی کرے، کیا اس نے اللہ عزّوجل کا اپنے نبی صلّی اللہ علیہ وآلہ کے لئے یہ فرمان نہیں سنا: "کہہ دیجئے: اگر تم لوگ اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ بھی تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے؟!"۔
ماخذ:
الکافی
جلد8
صفحہ14
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ292
ID: 2786
1418
0
1418
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَنِ اتَّخَذَ طاعةَ اللّهِ بِضاعهً أتَتْهُ الأرْباحُ مِن غيرِ تِجارةٍ.
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص اللہ کی اطاعت کو اپنی جمع پونجی بنائے تو تجارت کے بغیر منافع اس کے پاس آئیں گے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ214
ID: 2717
3471
0
3471
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لا طاعةَ لِمَنْ لَمْ يُطِعِ اللّهَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اس کی کوِئی اطاعت نہیں (کرنی چاہئے) جو اللہ کی اطاعت نہیں کرتا۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ80
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر14872
ID: 2673
1108
0
1108
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
خَيْرُ امّتي مَنْ هَدَمَ شَبابَهُ في طاعةِ اللّهِ، و فَطَمَ نَفْسَهُ عَنْ لَذّاتِ الدُّنْيا و تَوَلَّهَ بالآخِرَةِ، إنّ جَزاءهُ علَى اللّهِ أعلى مَراتِبِ الجنّةِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت کا بہترین شخص وہ ہے جو اپنی جوانی اللہ تعالی کی اطاعت میں گزارے، اور اپنے نفس کو دنیا کی لذتوں سے روکے رکھے اور آخرت سے دل لگائے، یقیناً اللہ کے ذمہ اس کی جزا جنت کے بلندترین درجات ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ68
ID: 2647
1116
0
1116
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
لمّا نَزَلتْ هذه الآية: «يا أيُّها الّذينَ آمَنوا قُوا أنفسَكُم و أهليكُم نارا» قالَ النّاسُ: يا رسول اللّه! كيفَ نَقِي أنفسَنا وَ أهلِينا؟ قالَ: اعمَلُوا الخيرَ و ذَكِّروا بهِ أهْلِيكُم فأدِّبُوهُم على طاعةِ اللّهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب یہ آیت نازل ہوئی «يا أيُّها الّذينَ آمَنوا قُوا أنفسَكُم وأهليكُم نارا» اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل کو آگ سے بچاؤ، تو لوگون نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہم کیسے اپنے آپ کو اور اپنے اہل کو بچائیں؟ آنحضرتؐ نے فرمایا: نیک عمل کرو اور اس کی اپنے اہل کو یاددہانی کراؤ تو اللہ کی اطاعت کی بنیاد پر ان کو ادب سکھاؤ۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ46
ID: 2626
1969
0
1969
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
خيرُ إخْوانِكَ مَن أعانَكَ على طاعةِ اللّهِ، وصَدَّكَ عن مَعاصِيهِ، وأمَرَكَ برِضاهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو اللہ کی اطاعت پر تمہاری مدد کرے، اور اس کی نافرمانیوں سے تمہیں روکے، اور اس کی رضا کا تمہیں حکم دے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ40
ID: 2615
2073
0
2073
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنّ أشْرَفَ الحَديثِ ذِكْرُ اللّهِ، وَ رأسَ الحِكمَةِ طاعَتُهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بیشک بہترین بات، اللہ کا ذکر ہے اور حکمت کی جڑ اس کی فرمانبرداری ہے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ صدوق
نمبر576
ID: 1955
959
0
959
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
أشَدُّ النّاسِ نِفاقا مَن أمَرَ بالطّاعَهِ و لَم يَعمَلْ بها، و نَهى عَنِ المَعصيَةِ و لم يَنتَهِ عنها.
امام علی (علیہ السلام):
سب سے بدتر منافق وہ ہے جو (اللہ کی) اطاعت کا حکم دے اور خود اس پر عمل نہ کرے، اور گناہ سے منع کرے اور خود اس سے باز نہ آئے۔
ID: 1687
3106
0
3106
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
استَتِمُّوا نِعمَ اللّهِ علَيكُم بالصَّبرِ على طاعَتِهِ، و المُجانَبَةِ لِمَعصيَتِهِ
امام علی (علیہ السلام):
اللہ کی نعمتوں کو اس کی اطاعت پر صبر اور اس کی نافرمانی سے دوری کرنے کے ذریعے اپنے لیے مکمل کرو۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر188
ID: 1673
4781
0
4781
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.