رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لا تَتَشاغَلْ عمّا فُرِضَ علَيكَ بِما قد ضُمِنَ لَكَ فإنّهُ لَيسَ بفائتِكَ ما قد قُسِّمَ لَكَ، ولَستَ بِلاحِقٍ ما قد زُوِيَ عنكَ.
اس (رزق) میں مصروف ہونے کے ذریعے جو تمہارے لیے ضمانت ہوا ہے، اس سے غافل نہ رہ جانا جو تم پر واجب کیا گیا ہے، کیونکہ جو تمہارے لیے تقسیم کردیا گیا ہے وہ تم سے زائل نہیں ہوگا اور جو چیز تم سے دور ہوگئی اس تک تم نہیں پہنچ سکتے۔
اصلی الفاظ:
ID: 890
0
شیئر
General Data
The full information of the hadith is given below
infalibel
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
Source Data
The full information of the hadith is given below
title
Alam al-Din in the attributes of believers
year
1367
تبادلہ خیال
براہ کرم اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کریں
0 تبادلہ خیال








Ask a Question