احادیث شعر_6241,شاعر_6242,جہاد_15668,شعر_6241,مومن_606
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لَمّا سُئلَ عنِ الشِّعرِ: إنّ المُؤمِنَ مُجاهِدٌ بِسَيفِهِ ولِسانِهِ، والذي نَفسي بيدِهِ لَكأنّما يَنضِحُونَهم بِالنَّبلِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب آپؑ سے شعر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: یقیناً مومن اپنی تلوار اور اپنی زبان کے ذریعے جہاد کرتا ہے، مجھے قسم اس کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے (مومن) شعراء شعر کے ذریعے گویا دشمن کو تیر مارتے ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ658
ID: 2968
5179
0
5179
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
السُّرّاقُ ثلاثةٌ: مانعُ الزَّكاةِ، ومُستَحِلُّ مُهُورِ النِّساءِ، وكذلكَ مَنِ استَدانَ ولَم يَنوِ قَضاءَهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
چور تین (طرح) ہیں: زکات نہ دینے والا، اور عورتوں کا حق مہر (اپنے لیے) حلال کرنے والا، اور اسی طرح وہ شخص جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ550
منتخب میزان الحکمه
جلد96
صفحہ12
ID: 2896
8430
0
8430
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الرّضا (عليه السَّلام ):
إذا حُبِسَتِ الزَّكاةُ ماتَتِ المَواشِي.
امام رضا (علیہ السلام):
جب زکات ادا نہ کی جائے تو چوپائے مرتے ہیں۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد73
صفحہ373
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ548
ID: 2895
71873
0
71873
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الحسن (عليه السَّلام):
ما نَقَصَتْ زكاةٌ مِن مالٍ قَطُّ
امام حسن (علیہ السلام):
زکات کبھی بھی مال میں سے کم نہیں کرتی۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد96
صفحہ23
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ548
ID: 2894
74402
0
74402
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
وقد عَلِمتُم أنَّهُ لا يَنبَغِي أن يكونَ الوالِي على الفُرُوجِ والدِّماءِ والمَغانِمِ والأحكامِ وإمامَةِ المسلمينَ البَخِيلُ ... ولا المُرتَشِي في الحُكمِ فَيَذهَبَ بالحُقوقِ، ويَقِفَ بِها دُونَ المَقاطِعِ.
امام علی (علیہ السلام):
اور یقیناً تم جانتے ہو کہ مناسب نہیں ہے کہ ناموسوں اور خونوں (جانوں) اور غنیمتوں اور احکام اور مسلمانوں کی رہبری پر حکمران، کنجوش شخص ہو ... اور نہ فیصلہ کرنے میں رشوت لینے والا ہو کہ حقوق کو پامال کرے گا اور حق کو حقدار تک نہیں پہنچائے گا۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ530
نهج البلاغه
نمبر131
ID: 2875
7995
0
7995
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنّما أهلَكَ مَن كانَ قَبلَكُم أنَّهُم مَنَعُوا الناسَ الحَقَّ فاشتَرَوهُ، وأخَذُوهُم بالباطِلِ فاقتَدَوهُ.
امام علی (علیہ السلام):
تم سے پہلے والے لوگ اس لئے ہلاکت میں پڑگئے کہ انہوں نے لوگوں کو (ان کے) حق سے روک لیا تو لوگوں نے (مجبور ہو کر رشوت سے) اسے خریدا، اور انہیں باطل پر مجبور کیا تو لوگوں نے اس کی پیروی کی۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ530
نهج البلاغه
نمبر79
ID: 2874
7309
1
7309
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لَعَنَ اللّهُ الراشيَ والمُرتَشِيَ والرائشَ الذي يَمشِي بَينَهُما.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ لعنت کرے رشوت دینے والے اور لینے والے اور ان دونوں کے درمیان واسطہ بننے والے پر۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ530
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر15080
ID: 2873
6807
0
6807
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
واللّهِ لا تَذهَبُ الأيّامُ و اللّيالي حتّى يُحيِيَ اللّهُ المَوتى ويُمِيتَ الأحياءَ، ويَرُدَّ الحَقَّ إلى أهلِهِ، ويُقِيمَ دينَهُ الذي ارتَضاهُ لِنَفسِهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اللہ کی قسم دن اور رات نہیں گزریں گے یہاں تک کہ اللہ مردوں کو زندہ کرے گا اور زندوں کو مارے گا اور حق، حق والوں کو پلٹا دے گا، اور اپنے اس دین کو قائم کرے گا جسے اپنے لیے پسند کیا تھا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد53
صفحہ102
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ516
ID: 2868
3943
0
3943
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَنِ اتَّجَرَ بغَيرِ فِقهٍ فَقَدِ ارتَطَمَ في الرِّبا.
امام علی (علیہ السلام):
جس شخص نے دین کے احکام کو جاننے کے بغیر تجارت کی یقیناً وہ سود کے دلدل میں پھنس گیا۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ512
نهج البلاغه
نمبر447
ID: 2866
4862
0
4862
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
لَمّا سَألَهُ هِشامُ بنُ الحَكَمِ عن عِلَّةِ تَحريمِ الرِّبا: إنّهُ لَو كانَ الرِّبا حلالًا لَتَرَكَ الناسُ التِّجاراتِ وما يَحتاجونَ إلَيهِ فحَرَّمَ اللّهُ الرِّبا لتَفِرَّ الناسُ عنِ الحرامِ إلى التِّجاراتِ وإلى البَيعِ والشِّراءِ فَيَتَّصِلَ ذلكَ بَينَهُم في القَرضِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب ہشام ابن حکم نے آپؑ سے سود کے حرام ہونے کی وجہ دریافت کی تو آپؑ نے فرمایا: اگر سود حلال ہوتا تو لوگ تجارتوں اور اپنی ضرورت کو چھوڑ دیتے، لہذا اللہ نے سود کو حرام کیا تاکہ لوگ حرام سے بھاگ کر تجارتوں کی طرف اور خرید و فروخت کی طرف جائیں تو ایک دوسرے کو قرض دیں۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد103
صفحہ119
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ512
ID: 2865
6526
0
6526
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
...
15
next
دائرہ تلاش
Government
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.