Hadiths Of کھلم کھلا گناہ
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
Search Result for "لوگ"
اصلی الفاظ:
جلوگیری کردن
بافضیلت لوگ
بڑے لوگوں کی حکومت
بہترین لوگ
شریف لوگ
غریب لوگ
لوگ
مالدار لوگ
مسلمان لوگ
نالائق لوگ
نیک لوگ
کامیاب لوگ
زمرے:
پیکیجز:
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنّ المَعصيَةَ إذا عَمِلَ بها العَبدُ سِرّا لم تَضُرَّ إلّا عامِلَها، وإذا عَمِلَ بها عَلانِيَهً ولم يُغَيَّرْ علَيهِ أضَرَّت بالعامَّةِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً جب بندہ خفیہ طور پر گناہ کرے تو (گناہ) صرف گنہگار کو نقصان پہنچاتا ہے اور جب وہ اسے کھلم کھلا انجام دے اور اسے منع نہ کیا جائے تو (گناہ) تمام لوگوں کو نقصان پہنچائے گا۔
ماخذ:
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
نمبر261
ID: 2558
6198
0
6198
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام السّجاد (عليه السَّلام):
مَن عَمِلَ بما افتَرَضَ اللّهُ علَيهِ فهُو مِن خَيرِ الناسِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
جو شخص اس پر عمل کرے جو اللہ نے اس پر فرض کیا ہے، تو وہ بہترین لوگوں میں سے
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ81
ID: 2548
7017
0
7017
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
الغِنَى الأكبَرُ اليَأسُ عَمّا في أيدِي الناسِ.
امام علی (علیہ السلام):
سب سے بڑی مالداری، اس چیز سے مایوسی ہے جو لوگوں کے پاس ہے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر342
ID: 2523
2537
0
2537
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن أرادَ أن يَكونَ أغنَى الناسِ فَلْيَكُنْ بما في يَدِ اللّهِ أوثَقَ مِنهُ بما في يَدِ غَيرِهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص سب سے زیادہ بے نیاز ہونا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ جو اللہ کے قبضۂ قدرت میں ہے اس پر اس چیز سے زیادہ اطمینان کرے جو دوسروں کے ہاتھ میں ہے
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ139
ID: 2522
4976
0
4976
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
لَم يُقسَمْ بَينَ النّاسِ شي ءٌأقَلُّ مِن اليَقينِ.
امام باقر (علیہ السلام):
یقین سے بڑھ کر کم کوئی چیز لوگوں میں تقسیم نہیں ہوئی ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ52
ID: 2324
3711
0
3711
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
حِفظُ ما في يَدَيكَ أحَبُّ إلَيَّ مِن طَلَبِ ما في يَدَي غَيرِكَ، ومَرارَةُ اليَأسِ خَيرٌ مِن الطَّلَبِ إلَى النّاسِ.
امام علی (علیہ السلام):
جو کچھ تمہارے ہاتھوں میں ہے اس کو محفوظ رکھنا مجھے زیادہ پسند ہے اس چیز سے جو دوسروں کے ہاتھوں میں ہے، اور ناامیدی کی کڑواہٹ، لوگوں سے مانگنے سے بہتر ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر79
نهج البلاغه
نمبر31
ID: 2311
1240
0
1240
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
الغِنَى الأكبَرُ اليَأسُ عَمّا في أيدي النّاسِ.
امام علی (علیہ السلام):
سب سے بڑی دولت، لوگوں کے پاس موجودہ چیزوں سے ناامیدی ہے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر342
ID: 2310
1148
0
1148
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
أولى النّاسِ بالتُّهْمةِ مَن جالَسَ أهلَ التُّهْمةِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
الزام کے لئے سب سے زیادہ لائق وہ ہے جو ملزموں کی ہم نشینی اختیار کرے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ صدوق
نمبر21
کنزالفوائد
جلد1
صفحہ300
ID: 2304
1130
0
1130
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن تَوَلّى أمرا مِن امورِ النّاسِ فعَدَلَ وفَتَحَ بابَهُ ورَفَعَ شَرَّهُ ونَظَرَ في امورِ النّاسِ، كانَ حَقّا علَى اللّهِ عَزَّوجلَّ أن يُؤمِنَ رَوعَتَهُ يَومَ القِيامَةِ ويُدخِلَهُ الجَنَّةَ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو لوگوں کے کاموں میں سے کسی کام کا ذمہ دار بنے تو عدالت کرے اور اپنا دروازہ کھول دے اور اپنے شر کو روک رکھے اور لوگوں کے کام میں غور کرے تو اللہ عزّوجل کے ذمہ حق ہے کہ قیامت کے دن اسے خوف سے امان دے اور اسے جنت میں داخل کرے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ صدوق
نمبر245
ID: 2287
1098
0
1098
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن أحَبَّ أن يَكونَ أقوَى النّاسِ فلْيَتَوكَّلْ علَى اللّهِ تعالى.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو پسند کرتا ہے کہ لوگوں میں سے سب سے زیادہ طاقتور ہو تو اسے اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا چاہیے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر27
ID: 2241
1236
0
1236
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
next
دائرہ تلاش
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.