Hadiths Of اللہ کی یاد
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
Search Result for "غفلت"
اصلی الفاظ:
غفلت
بیداری از غفلت
عدم الغفلة عن مکر الشیطان
غفلت و بی خبری
خواب غفلت
زمرے:
دانستہ غفلت
پیکیجز:
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام محمد الباقر (عليه السَّلام):
في التَّوراةِ مَكتوبٌ: ... يا موسى ... اذكُرْني في خَلَواتِكَ وعِندَ سُرورِ لَذَّتِكَ أذكُرْكَ عِندَ غَفَلاتِكَ.
امام باقر (علیہ السلام):
تورات میں لکھا گیا ہے: ... اے موسی ... تم اپنی خلوتوں میں اور اپنی لذت کی خوشی کے وقت مجھے یاد کرو تا کہ میں تمہیں تمہاری غفلتوں کے وقت یاد کروں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ486
ID: 2856
8575
0
8575
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
تأخِيرُ التَّوبةِ اغْتِرارٌ، وطُولُ التّسْويفِ حَيْرَةٌ.
امام جواد (علیہ السلام):
توبہ میں تاخیر کرنا دھوکہ ہے، اور زیادہ آئندہ پر ملتوی کرنا حیرت ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر456
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ220
ID: 2727
11743
0
11743
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
إيّاكَ و الغَفلَةَ و الاغتِرارَ بالمُهلَةِ؛ فإنّ الغَفلَةَ تُفسِدُ الأعمالَ.
امام علی (علیہ السلام):
غفلت اور (عمر کی) مہلت کے دھوکہ سے بچو، کیونکہ غفلت اعمال کو تباہ کردیتی ہے
ID: 2512
1466
0
1466
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
دَوامُ الغَفلَةِ يُعمِي البَصيرَةَ.
امام علی (علیہ السلام):
غفلت کا جاری رہنا، بصیرت کو اندھا کردیتا ہے۔
ID: 2511
1475
0
1475
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن غَلَبَت علَيهِ الغَفلَةُ ماتَ قَلبُهُ.
امام علی (علیہ السلام):
جس پر غفلت غالب ہوجائے اس کا دل مرجاتا ہے
ID: 2510
1435
0
1435
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن طالَت غَفلَتُهُ تَعَجَّلَ تهَلَكَتُهُ.
امام علی (علیہ السلام):
جس کی غفلت طویل ہوگئی اس کی ہلاکت نے جلدی کی۔
ID: 2509
1365
0
1365
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إيّاكُم و فُضولَ النَّظَرِ؛ فإنَّهُ يَبذُرُ الهوى، و يُوَلِّدُ الغَفلَةَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اضافہ نظر سے پرہیز کرو، کیونکہ وہ خواہش کو پھیلا دیتی ہے اور غفلت کو جنم دیتی ہے۔
ID: 1655
1097
0
1097
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
أيُّها النّاسُ، اتَّقوا اللّهَ؛ فما خُلِقَ امرؤٌ عَبَثا فيَلهوَ، ولا تُرِكَ سُدىً فيَلغوَ!
امام علی (علیہ السلام):
اے لوگو، اللہ سے ڈرو، کیونکہ کوئی آدمی بےکار خلق نہیں ہوا کہ کھیل کود میں لگ جائے، اور نہ آزاد چھوڑا گیا ہے کہ فضول (کاموں) میں لگ جاِئے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر370
ID: 1539
1232
0
1232
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنَّ الأملَ يُذْهِبُ العقلَ، ويُكْذِبُ الوَعدَ، ويَحُثُّ علَى الغَفْلَةِ، ويُورِثُ الحَسْرَةَ. فأكْذِبوا الأملَ؛ فإنّه غَرُورٌ، وإنَّ صاحِبَهُ مَأزُورٌ.
امام علی (علیہ السلام):
بے شک آرزوئیں عقل کو زائل کر دیتی ہیں ۔جھوٹے وعدے کرتی ہیں، غفلت کا باعث بنتی ہیں اور حسرت کا موجب بنتی ہیں لہذا تم ان آرزوؤں کو جھٹلاؤ؛ کیونکہ یہ دھوکہ دیتی ہیں اور آرزومند گناہگار ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد77
صفحہ293
تحف العقول
نمبر152
ID: 780
1358
0
1358
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
:
إنّ الأملَ يُسْهي القلبَ، و يُكْذِبُ الوَعْدَ، و يُكْثِرُ الغَفْلَةَ، و يُورِثُ الحَسْرَةَ.
:
بے شک آرزو دل کو غافل کر دیتی ہے ،جھوٹے وعدے کرتی ہے ،غفلت کو زیادہ کرتی ہےاور حسرت کا موجب بنتی ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد78
صفحہ35
ID: 777
825
0
825
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.