Hadiths Of رضامندی
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
Search Result for "استغفار"
اصلی الفاظ:
استغفار
استغفار کرنا
استغفار ملائک
زمرے:
پیکیجز:
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
ثلاثٌ يُبلِغْنَ بالعَبدِ رِضوانَ اللّهِ: كَثرَةُ الاستِغفارِ، وخَفْضُ الجانِبِ، وكَثرَةُ الصَّدَقَةِ.
امام علی (علیہ السلام):
تین چیزیں بندے کو اللہ کی رضا تک پہنچاتی ہیں: زیادہ استغفار، اور انکساری، اور زیادہ صدقہ۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد78
صفحہ81
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ534
ID: 2884
3342
0
3342
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن استَبطَأ الرِّزقَ فَليُكثِرْ مِن التَّكبيرِ، ومَن كَثُرَ هَمُّهُ وغَمُّهُ فَليُكثِرْ مِن الاستِغفارِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص رزق میں تاخیر دیکھے تو زیادہ تکبیر کہے، اور جس شخص کے دکھ اور غم زیادہ ہوجائیں تو وہ زیادہ استغفار کرے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ526
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر9325
ID: 2871
5468
0
5468
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن أنعَمَ اللّهُ تعالى علَيهِ نِعمَةً فَليَحمَدِ اللّهَ تعالى، ومَنِ استَبطَأ (علَيهِ) الرِّزقَ فَليَستَغفِرِ اللّهَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جسے اللہ تعالیٰ کوئی نعمت عطا فرمائے اسے چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی حمد کرے، اور جس کے رزق میں دیر ہوجائے اسے اللہ سے مغفرت طلب کرنی چاہیے۔
ماخذ:
عیون اخبار الرضا (علیهالسلام)
جلد2
صفحہ46
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ526
ID: 2870
4275
0
4275
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الكاظم (عليه السَّلام):
لَيس مِنّا مَن لَم يُحاسِبْ نَفْسَهُ في كُلِّ يَومٍ، فإنْ عَمِلَ خَيرا اسْتَزادَ اللّهَ مِنهُ و حَمِدَ اللّهَ علَيهِ، و إنْ عَمِلَ شَيئا شَرّا اسْتَغْفَرَ اللّهَ و تابَ إلَيهِ.
امام کاظم (علیہ السلام):
ہم میں سے نہیں ہے وہ شخص جو ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے، تو اگر اس نے نیک عمل کیا ہو تو اسے زیادہ بجالانے کی اللہ سے (توفیق) مانگے اور اس پر اللہ کی حمد کرے، اور اگر اس نے برا کام کیا ہو تو اللہ سے استغفار کرے اور (اللہ کی بارگاہ میں) توبہ کرے۔
ماخذ:
الاختصاص
نمبر26
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ342
ID: 2823
8114
0
8114
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام الجواد (عليه السَّلام ):
تأخِيرُ التَّوبةِ اغْتِرارٌ، وطُولُ التّسْويفِ حَيْرَةٌ.
امام جواد (علیہ السلام):
توبہ میں تاخیر کرنا دھوکہ ہے، اور زیادہ آئندہ پر ملتوی کرنا حیرت ہے۔
ماخذ:
تحف العقول
نمبر456
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ220
ID: 2727
11748
0
11748
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
مُسَوِّفُ نَفسِهِ بالتَّوبةِ، مِن هُجومِ الأجَلِ على أعظَمِ الخَطَرِ.
امام علی (علیہ السلام):
آئندہ پر توبہ کو ملتوی کرنے والا، موت کے حملے سے سب سے بڑے خطرے کی زد میں ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ220
ID: 2726
938
0
938
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
التَّوبَةُ على أربَعةِ دَعائِمَ: نَدَمٌ بالقَلبِ، واسْتِغفَارٌ باللِّسانِ، وعَملٌ بالجَوارِحِ، وعَزْمُ أنْ لا يَعودَ.
امام علی (علیہ السلام):
توبہ چار بنیادوں پر (قائم) ہے: دل سے پشیمانی، اور زبان سے استغفار، اور بدن کے اعضاء سے عمل، اور پختہ ارادہ کہ (گناہ کی طرف) نہ پلٹے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد78
صفحہ81
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ218
ID: 2725
1180
0
1180
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
النَّدَمُ على الخَطيئةِ اسْتِغْفارٌ.
امام علی (علیہ السلام):
گناہ پر پشیمانی استغفار ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ218
ID: 2723
653
0
653
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مِيراثُ اللّهِ مِن عَبدِهِ المؤمنِ وَلَدٌ صالِحٌ يَستَغفِرُ لَهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اللہ کی میراث مومن بندے سے وہ نیک فرزند ہے جو اس کےلئے استغفار کرے۔
ماخذ:
من لایحضره الفقیه
جلد3
صفحہ481
مکارم الاخلاق
نمبر218
ID: 2258
2390
0
2390
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنّ إبليسَ قالَ: أهلَكتُهُم بِالذُّنوبِ فأهلَكوني بالاستِغفارِ، فلَمّا رأيتُ ذلكَ أهلَكتُهُم بالأهواءِ فهُم يَحسَبونَ أ نّهُم مُهتَدونَ فلا يَستَغفِرونَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بیشک ابلیس نے کہا: میں نے ان کو گناہوں سے ہلاک کیا اور انہوں نے مجھے استغفار سے ہلاک کیا، تو جب میں نے یہ دیکھا تو میں نے ان کو خواہشات کے ذریعے ہلاک کیا تو وہ سمجھتے ہیں کہ ہدایت یافتہ ہیں تو استغفار نہیں کرتے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر1278
ID: 1732
1420
0
1420
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.