Hadiths Of دنیا
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
إن كانتِ الدنيا فانيَهً فالطُّمأنينَةُ إلَيها لِماذا؟!
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اگر دنیا فانی ہے تو اس اطمینان کرنا کیوں؟
ماخذ:
بحار الانوار
جلد73
صفحہ88
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ460
ID: 2850
2631
0
2631
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
غُرّي يا دنيا مَن جَهِلَ حِيَلَكِ وخَفِيَ علَيهِ حبائلُ كَيدِكِ.
امام علی (علیہ السلام):
اے دنیااُس انسان کودھوکہ دے جوتیرے حیلوں کونہیں پہچانتااور تیرے فریب کے پھندے اُس پر مخفی ہیں ۔ اے دنیا اس شخص کو دھوکہ دو جو تمہارے حیلوں کو نہیں جانتا اور اس سے تمہارے دھوکہ کی جالیں چھپی ہوئی ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ258
ID: 2849
1588
0
1588
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
لَدُنياكُم أهوَنُ عِندي مِن وَرَقَةٍ (في) فِي جَرادَةٍ تَقضِمُها، ... ما لِعَلِيّ ونعيمٍ يَفْنى.
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً تمہاری دنیا میری نظر میں اس پتے سے زیادہ گھٹیا ہے جو چھاپیے کے منہ میں ہو جسے وہ (دانتوں سے) کاٹتا ہے، ... علی کو فانی ہونے والی نعمت سے کیا سروکار۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد40
صفحہ348
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ456
ID: 2847
1652
0
1652
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنّما سُمِّيَتِ الدُّنيا دُنيا لأنّها أدنى مِن كلِّ شي ءٍ، وسُمِّيَت الآخِرةُ آخِرةً لأنّ فيها الجزاءَ و الثوابَ.
امام علی (علیہ السلام):
دنیا کو دنیا کہا گیا ہے کیونکہ وہ ہر چیز سے گھٹیا ہے، اور آخرت کو آخرت کہا گیا ہے کیونکہ اس میں جزا اور ثواب ہے۔
ماخذ:
علل الشرائع
جلد1
صفحہ2
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ454
ID: 2846
3338
0
3338
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
لا تَزولُ قَدَما عَبدٍ يَومَ القِيامَهِ حتّى يُسألَ عَن أربَعٍ: عَن عُمرِهِ فيما أفْناهُ، و (عَن) شَبابِهِ فيما أبْلاهُ، وعَن مالِهِ مِن أينَ اكْتَسَبهُ وفيما أنْفَقَهُ، وعَن حُبِّنا أهلَ البَيتِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
قیامت کے دن بندہ اپنے قدم نہیں اٹھائے گا یہاں تک کہ اس سے چار چیزوں کے بارے میں سوال کیا جائے: اس کی عمر کے بارے میں کہ اس نے کس (راستے) میں لگا دی، اور اس کی جوانی (کے بارے میں) کہ اس نے کس (راستے) میں گزار دی، اور اس کے مال کے بارے میں کہ اس نے اسے کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، اور ہم اپل بیت کی محبت کے بارے میں۔
ماخذ:
الخصال، شیخ صدوق
نمبر253
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ342
ID: 2826
1799
0
1799
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن حاسبَ نَفْسَهُ رَبِحَ، ومَن غَفَلَ عَنها خَسِرَ، ومَن خافَ أمِنَ.
امام علی (علیہ السلام):
جس نے اپنے نفس کا محاسبہ کیا اس نے فائدہ اٹھایا، اور جس نے اس سے غفلت برتی اس نے گھاٹا اٹھایا، اور جو ڈر گیا وہ محفوظ ہوگیا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد70
صفحہ73
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ342
ID: 2825
1182
0
1182
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن حاسَبَ نفسَهُ وقَفَ على عُيوبِهِ، وأحاطَ بذُنوبِهِ، واسْتَقالَ الذُّنوبَ، وأصْلَحَ العُيوبَ.
امام علی (علیہ السلام):
جس شخص نے اپنے نفس کا محاسبہ کیا اس نے اپنے عیبوں کو پہچان لیا، اور اپنے گناہوں کا احاطہ کرلیا، اور گناہوں سے پلٹ گیا، اور عیبوں کی اصلاح کرلی۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ342
ID: 2824
1199
0
1199
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
قَيِّدوا أنْفُسَكُم بالمُحاسَبَةِ، وامْلِكوها بالمُخالَفَةِ.
امام علی (علیہ السلام):
محاسبہ کے ذریعے اپنے نفسوں کو پابند کرو، اور (اس سے) مخالفت کے ذریعے اس کے مالک بن جاؤ۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ340
ID: 2821
1441
0
1441
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
حاسِبوا أنْفُسَكُم قَبلَ أنْ تُحاسَبوا، و زِنوها قَبلَ أنْ تُوزَنوا، وتَجَهَّزوا للعَرْضِ الأكْبَرِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اپنے نفسوں کا محاسبہ کرلو اس سے پہلے کہ تمھارا محاسبہ کیا جائے اور انہیں تول لو اس سے پہلے کہ تمہیں تولا جائے، اور اُس بڑے محاسبہ کے لئے تیار ہوجاؤ۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد70
صفحہ73
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ340
ID: 2820
1449
0
1449
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنَّ أكْيَسَكُم أكْثَرُكُم ذِكْرا للمَوتِ، وإنَّ أحْزَمَكُم أحْسَنُكُمُ اسْتِعْدادا لَهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً تم میں سے سب سے زیادہ سمجھدار وہ ہے جو دوسروں سے زیادہ موت کو یاد کرے، اور یقیناً تم میں سے سب سے زیادہ دور کو دیکھنے والا وہ ہے جو اس (موت) کے لئے سب سے زیادہ تیار رہے.
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ336
ID: 2817
981
0
981
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
...
14
next
دائرہ تلاش
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.