Hadiths Of اللہ کی یاد
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
Ahl al-Bayt
Ahl al-Bayt
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Multimedia
Book
Book
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام الرّضا (عليه السَّلام ):
مَن ذَكَرَ اللّهَ ولم يَستَبِقْ إلى لِقائهِ فَقدِ استَهزَأ بنَفسِهِ.
امام رضا (علیہ السلام):
جو شخص اللہ کو یاد کرے لیکن اُس کی ملاقات کی طرف سبقت نہ کرے تو یقیناً اس نے اپنے ساتھ مذاق کیا ہے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ486
منتخب میزان الحکمه
جلد78
صفحہ356
ID: 2857
9716
0
9716
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إنّ موسى بنَ عِمرانَ عليه السلام لَمّا ناجى رَبَّهُ عزّوجلّ قالَ: يا ربِّ، أبَعيدٌ أنتَ مِنّي فَانادِيَكَ أمْ قَريبٌ فَاناجِيَكَ؟ فأَوحَى اللّهُ جلّ جلالُهُ: أنا جَلِيسُ مَن ذَكَرَني.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً جب موسی ابن عمران علیہ السلام نے اپنے ربّ عزّوجل سے رازونیاز کیا تو عرض کیا: اے میرا ربّ، کیا تو مجھ سے دور ہے کہ میں تجھے پکاروں یا قریب ہے کہ میں تجھ سے رازونیاز کروں؟ تو اللہ جل جلالہ نے وحی کی: جو مجھے یاد کرے میں اس کا ہمنشین ہوں۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد93
صفحہ153
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ482
ID: 2854
1601
0
1601
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
تَعَرّضوا للتِّجارَةِ؛ فإنَّ فيها غِنىً لَكُم عَمّا في أيْدي النّاسِ، وإنَّ اللّهَ عزّوجلّ يُحِبُّ العَبدَ المُحْتَرِفَ الأمينَ.
امام علی (علیہ السلام):
تم تجارت کرو کیونکہ تجارت تمہے لوگوں کے مال پرنظر رکھنے سےبے نیاز کردےگی اور خداوند عزوجل اچھے کاروباری بندے کوپسندکرتاہے۔
ماخذ:
الخصال، شیخ صدوق
نمبر621
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ328
ID: 2809
1656
0
1656
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
أحِبّوا اللّهَ لِما يَغْدوكُم بهِ مِن نِعَمِهِ، وأحِبّوني لِحُبِّ اللّهِ، وأحِبّوا أهْلَ بَيْتي لِحُبّي.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اللہ سے اس کی دی ہوئی نعمتوں کی خاطر محبت کرو، اور مجھ سے اللہ کی محبت کی خاطر محبت کرو، اور میری اہل بیت سے میری محبت کی خاطر محبت کرو۔
ماخذ:
الامالی، شیخ طوسی
نمبر278
علل الشرائع
نمبر139
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ296
ID: 2791
2461
0
2461
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
يا عبدَ اللّهِ، أحْبِب في اللّهِ، وأبغِضْ في اللّهِ، و والِ في اللّهِ، و عادِ في اللّهِ، فإنَّهُ لا تُنالُ وَلايةُ اللّهِ إلّا بذلكَ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اپنے ایک صحابی سے فرمایا: اے اللہ کے بندے، اللہ کی خاطر محبت کرو، اور اللہ کی خاطر نفرت کرو، اور اللہ کی خاطر دوستی کرو، اور اللہ کی خاطر دشمنی کرو، کیونکہ اللہ کی ولایت ان کے بغیر نہیں پہنچ سکتی۔
ماخذ:
علل الشرائع
نمبر140
عیون اخبار الرضا (علیهالسلام)
جلد1
صفحہ291
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ294
ID: 2789
1439
0
1439
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مَن أرادَ أنْ يَعرِفَ كيفَ مَنزِلَتُهُ عِندَ اللّهِ فلْيَعْرِفْ كيفَ مَنزِلَةُ اللّهِ عِندَهُ، فإنَّ اللّهَ يُنزِلُ العَبدَ مِثلَ ما يُنزِلُ العَبدُاللّهَ مِن نَفْسِهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص جاننا چاہتا ہے کہ اس کا اللہ کی بارگاہ میں کیسا مقام ہے تو اسے جاننا چاہیے کہ اللہ کا مقام اس کے پاس کیسا ہے، کیونکہ اللہ بندے کو اسی جیسا مقام دیتا ہے جیسا بندہ اللہ کو اپنے پاس مقام دیتا ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد71
صفحہ156
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ292
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر1882
ID: 2787
1597
0
1597
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
قالَ اللّهُ تباركَ وتعالى: ما تَحبَّبَ إليَّ عبدي بأحَبَّ مِمّا افْتَرَضتُ علَيهِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اللہ تبارک و تعالیِ نے فرمایا: میرا بندہ میری محبت کو اس (عمل) سے بہتر کے ذریعے حاصل نہیں کرتا جو میں نے اس پر واجب کیا ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ82
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ290
ID: 2783
1616
0
1616
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنّ أولياءَ اللّهِ هُمُ الذينَ نَظَروا إلى باطِنِ الدُّنيا إذا نَظَرَ النّاسُ إلى ظاهِرِها، واشتَغَلوا بآجِلِها إذا اشتَغَلَ النّاسُ بعاجِلِها، فأماتُوا مِنها ما خَشَوا أن يُميتَهُم، وتَرَكوا مِنها ما عَلِموا أنّهُ سَيَترُكُهُم، وَرأوا استِكثارَ غَيرِهِم مِنها استِقلالًا، وَدَركَهُم لَها فَوتا، أعداءُ ما سالَمَ النّاسُ، وسِلمُ ما عادَى النّاسُ! بِهِم عُلِمَ الكِتابُ وبِهِ عَلِموا، وبِهِم قامَ الكِتابُ وبهِ قاموا، لا يَرَونَ مَرجُوّا فَوقَ ما يَرجُونَ، ولا مَخُوفا فَوقَ ما يَخافونَ.
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً اولیاء اللہ وہ ہیں کہ جب لوگ دنیا کے ظاہر کو دیکھتے ہیں تو وہ اس کے باطن کو دیکھتے ہیں اور جب لوگ اس کی جلد میسر آجانے والی نعمتوں میں مصروف رہتے ہیں تو وہ آخرت میں حاصل ہونے والی چیزوں میں مصروف رہتے ہیں اور اس (دنیا) میں سے جن چیزوں کے متعلق انہیں یہ کھٹکا تھا کہ وہ انہیں تباہ کریں گی، انہیں تباہ کرکے رکھ دیا اور اس (دنیا)میں سے جن چیزوں کے متعلق انہوں نے جان لیا کہ وہ انہیں عنقریب چھوڑ دیں گی انہیں انہوں نے چھوڑ دیا، اور انہوں نے اس (دنیا) میں سے (اس چیز کو) قلیل سمجھا جسے لوگ کثیر سمجھتے ہیں، اور اُسے حاصل کرنے کو (اپنی سعادت اور کامیابی کا) کھونا سمجھا، وہ اس چیز کے دشمن ہیں جس سے لوگوں کی دوستی ہے اور اس چیز کے دوست ہیں جس سے لوگوں کو دشمنی ہے، ان کے ذریعہ سے (اللہ کی) کتاب کا علم حاصل ہوا، اور وہ کتاب کو جانتے ہیں، اور ان کے ذریعہ سے کتاب قائم ہے اور وہ اُس کے ذریعہ سے قائم ہیں، وہ جس چیز کی امید رکھتے ہیں اس سے بالاتر کسی امید کو نہیں جانتے، اور جس چیز سے خوفزدہ ہیں اس سے زیادہ کسی چیز کو خوفناک نہیں جانتے۔
ماخذ:
نهج البلاغه
نمبر432
ID: 2300
2268
0
2268
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
الإمام علي (عليه السَّلام):
إذا أحَبَّ اللّهُ عَبدا وعَظَهُ بِالعِبَرِ.
امام علی (علیہ السلام):
جب اللہ کسی بندے سے محبت کرے تو اسے عبرتوں کے ذریعے نصیحت کرتا ہے۔
ID: 2057
1233
0
1233
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
مَن جَمعَ طَعاماً يَتَربّصُ بهِ الغَلاءَ أربَعينَ يَوماً فقد بَرِئَ من اللّهِ وَ بَرِئَ اللّهُ مِنهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص کسی خوراک کو چالیس دن اس کے مہنگا ہونے کی انتظار میں ذخیرہ کرے تو یقیناً وہ اللہ سے بیزار ہے اور اللہ اس سے بیزار ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد62
صفحہ292
طب النبي
نمبر22
ID: 1936
315
0
315
0
شیئر
;
ڈیسک ٹاپ کے لئے پوسٹر
موبائل کے لئے پوسٹر
شیئرنگ کے لئے پوسٹر
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
3
4
next
دائرہ تلاش
FEATURED HADITH
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
About Islam
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.